ابنا: ایک امریکی ڈرون طیارے نے آج صبح شمالی وزیرستان کے دتہ خیل کے محمد خیل علاقے میں ایک گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا-
.....
/169
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان پر امریکہ نے ڈرون حملہ کرکے چار افراد کو ہلاک کردیا-